ایف پی ایس سی سینئر ایلیمنٹری ٹیچر (BS-16) مکمل نصاب 2026
کیا آپ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے تحت وفاقی دارالحکومت کے ماڈل اسکولوں (Ex-F.G Schools) میں سینئر ایلیمنٹری ٹیچر (Senior Elementary Teacher – BS-16) کی اسامیوں کے لیے تیاری کر رہے ہیں؟ آپ کی بہترین اور سو فیصد درست رہنمائی کے لیے آفیشل سلیبس کی مکمل تفصیلات یہاں فراہم کر دی گئی ہیں۔

📊 ٹیسٹ پیٹرن اور نمبروں کی تقسیم (Test Specification)
- Part-I: انگلش پورشن (20 نمبر) (Grammar Usage, Sentence Structuring)
- Part-II:بجیکٹ ٹیسٹ (40 نمبر)۔
- Part-III: (پروفیشنل ٹیسٹ / پیڈاگوجی (40 نمبر
🔬 مضامین کے لحاظ سے مکمل سلیبس کی تفصیلات (Topics of Syllabi)




